اُس کی جسجتو ،اُس کا انتظار اور اکیلا پن
تھک کر مسکرا دیتا ہوں جب رو یا نہیں جا تا۔

 کبھی بیٹھے  کبھی اٹھے  کبھی لوٹے  کبھی تڑپے,,,
تماشا دید کے قابل ہے ____تیرے بیقراروں کا,,,

 میں راضی ہوں تیرے فیصلوں پہ یا رب 😇🙏
پر میرا دل ابھی بھی ترستا اسے پانے کیلئے 😭💔

"میری صورت کی داد دو __ یارو" 
"غمزدہ ھوں پر ____ لگتا نہیں" 
🖤🔥

 🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹

‏تمام زخم محبت کے بھر گے لیکن
ہمارے چہرے سے کمبخت سنجیدگی نہیں جاتی😔
♚ᴍᵉⁿ♰ᵃˡ

 کوئی صــــلح کروا دے زندگی کی الـــجھنوں سے__.
        "میرى"
بڑی طلب ہے آج ہـــمیں بھی مــــــسکرانے___کی

 غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے تو بہت مل جاتے ہیں لیکن 
غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں:🔥

اپنے دٌکھ اور درد کسی دوسرے سے نہ کہیے گا ، وہ اٌن دٌکھوں کے عوض آپ کو خرید لے گا ... اور بدلے میں نئے دکھ دے گا .....!!!💞💞

کوئی تو کام ہو ایسا، کہ زندگی ہو حَسِیں ​
نہیں جو پیارمقدّر، توجُستجو ہی سہی​
​یہی خیال لئے، ہم چمن میں جاتے ہیں​
وہ گُل مِلے ںہ مِلے اُس کے رنگ و بُو ہی سہی​

اس زندگی کی سب سے
عظیم متاع۔۔۔ اللہ کی محبت
اسکا قرب، اس سے کلام کرنا
اسکے آگے آنسو بہانا
اسے دل کے قریب رکھنا ہے

میرے پاس تم ہو !
تمھارے پاس کیا ہے ؟

 ❤لوگ کہتے ذندگی برباد کرلی تونے
🔥میں نےتوبس تجھے بھلانے کی ترغیب کی تھی

 ہاں میں وہی ہوں جو کسی کے چاہے جانے کے لائک بھی نہیں 💔🔥

ھر دل کے مقدر میں ۔۔۔۔محبت نہیں ھوتی
ھر شخص سے ھر شخص وفا بھی نہیں کرتا.💕ماہی

جیڑے لوگ یاراں نوں بھل  جاندے نے
او شریکاں دے ہتھوں رل جاندے نے🔥

 #تم #درد #دے #کر #بھی #کتنے #اچھے #لگتے #ہو....!!
#خدا #جانے  #تم #ہمدرد  #ہوتے  #تو  #کیا  #ہوتا ... ؟a m🌹

 ‏کـــوشش آخـری سانـس تک کـــــرنی چاہیــے ۔۔
منزل ملے یا تجربـہ چیزیں دونوں نایاب ہیں ۔۔🔥

 آپ تهے جسکے چاره گر وه جوان
سخت بیمار ہے___ دعا کیجے
جون ایلیاء

 💔عشق قلندروںکارقص_ہے.🔥
👈🏻یہلاڈلوںکےبسکیباتنہیں...🔥

 تمہارے بعد لوگوں نے
تمہارے  ذکر سے مارا

 ‏منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
‏                       !! صاحب !!
‏تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!!

مرشد! جب اس نے ہمیں معذرت کہا
مرشد! ہمارے ہجر کی توہین ہو گئی

 اب وہ کسی اور سے کہتے ہوں گے
تم سے بچھڑیں گے تو مر جائیں گے

 کبھی کبھی تیرے بدلے ہوئے رویے پر..!!
میں اتنا ہنستا ہوں کہ رو پڑتا ہوں..!!💔

 ﭼﻠﻮ‎ ﻭﺍﭘﺲ‎ ﭼﻠﺘﮯ‎ ﮨﯿﮟ‎ ﺍﺱ‎ ﻣﻮﮌ‎ ﭘﺮ
ﺟﮩﺎﮞ‎ , میں‎ اور‎ تم‎ اجنبی‎ ﺗﮭﮯ‎...!‎

 مٹی اوڑھ کر سو جائینگے😊
ہم بھی ماضی ہو جائینگے🥀♥️
سرکار جون ايليا 💔

 __ ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا -❗
بہت اچھے ہو تم ، پر میں تمہارے قابل نہیں ؛__      🐍🐍

حشر کی بات ابھی رہنے دو 
                 صاحب
زندگی کے عذاب کیسے لگے?😢

 تجھے سسکیوں سے نکال کر.
اب قہقوں میں رلائیں گے ہم🥀

 تو میرے روکھے پن پر تلملا نہیں،
میں جتنا بے مروت اب ہوں، تھا نہیں ..🔥

وہ   کیا   قدر   جانے یار کی
       جن  کے ہر روز   نئے   یار  ہوں💯

                          
 💓    عمر گزر گی پر ایک بات سمجهہ نہ آئ 
                                       💔 Zidi 
 جن سے محبت ہو جاۓ وہ لوگ  قدر کیوں نہیں کرتے.😥

 تو اِدھر اُدھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لُٹا 
مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے 
فراق جلال پوری۔۔۔۔!!

 خوشبوں مہک رہی ہیں مجھ میں ابھی تلک___
کل شب وہ میرے خواب میں آیا کچھ اس طرح__ 
🔥 🔥 آتِشِ عِشٌق 🔥🔥
 #‏بچھــڑنے کا كــوئی اور طــریقہ ڈھــونڈیں،
پیــار بڑھتــا ہے میــری جــان خفــا رہنــے ســے...
💔

‏کیا ہے ! جو رکھ دیں آخری داؤ میں نقدِ جاں
ویسے بھی ہم نے کھیل یہ ہارا ہُوا تو ہے۔۔

 ہائے,,,! یہ خوش فہمیاں 😯
وہ ہمیں یاد کرتے ہوں گے 💔💔💔

 سیانے کہہ گئے ہیں، "مخلصی" حُسنِ تعلق ہے
جہاں رشتے "نبھانے" ہوں، وہاں پرکھا نہیں کرتے

 دیکھنا کوئی دیکھ نہ لے
میں نے تم کو گلے لگانا ہے♥️
🙈🌹

 کہیں جواب دینےکو جی نہیں کرتا۔          
کہیں سلام سے پہلے سلام کرتا ہوں۔🔥

 👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں 
  💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

 تنہائی پسند ہوں
مگر محفلوں کا ہنر جانتا ہوں🔥

 کبھی تیرا مجھے چھوڑ جانا۔۔۔۔۔❣
نا ممکن  ہوا  کرتا  تھا۔۔۔۔۔۔❣
🖋🔺۔۔نوشاھی۔۔🔺🖋

 پاکیزہ ہو میرا رشتہ اُس سے اِس قدر مولا😍
کہ جنّت تک اُس کا ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو❤

 یاد  آئے گئی ہر روز مگر تجھے آواز نہ دونگا...
لکھوں گا تیری ہر غزل مگر تیرا نام نہ لونگا!!💔 🥀

🍁"میں بے تحاشہ بے وجہ ہنستا ہوں اس ڈر 
سے کہ کہیں رو نہ پڑوں"❤🙂

سانسوں کا ٹوٹ جانا_ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,🔥💔

 وہ کسی کی ایک نہ سننے والا 
تیری ہزاروں باتیں سہہ جاتا ھے
🔥🔥

 ‏وہ میری داستاں تھی صاحب😊
آپ نے تالی بجا کر تماشا بنادیا, 💔

 💔بھول سکتےہو تو بھول جاؤ، اجازت ہے تمہیں ...!!
💞
💔نہ بھول پاؤ تو لوٹ آنا ایک اور اجازت ہے تمہیں ...!!

 مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
💔💔💔

 🍁🌹لبوں کی گفتگوں نہیں آنکھوں کا کلام اچھا ہے🌹🍁
🍁🌹حُسن والوں سے بس__ دور کا سلام اچھا ہے🌹🍁

 بدنام کیوں کرتے ہو تم عشق کو اے دنیا والوں
محبوب تمہارا بے وفا ہے تو عشق کا کیا قصور

برباد کر کے اس نےمجھےکہا پھر کرو گے محبت ۔۔۔۔
دل زخمی زخمی تھا پر ہونٹوں نے کہا اِنشااللہ۔۔....💔💔

💔صرف تيرے سامنے ہم خود کو کمزور پاتے ہيں💔
🌹🦅صاحب🌹
💔ورنا جو ہمارا دل جلاتے ہيں ہم ان کا شہر جلا ديتے ہيں.💔

 ❤ہمیں کیا معلوم تھا کہ عشق ہوتا ہے کیا۔۔۔ ؟❤
❤بس اک تم ملے اور زندگی محبت بن گئی

چاہنے والوں کو ملتے نہیں چاہنے والے.......💔!!
ہم نے ہر دغاباز کی بانہوں میں صنم دیکھے ہیں.....💔!!

 ❣ایسا نہیں کہ تیرے سوا ____ کوئی نظر نہیں آتا
❣در حقیقت کسی اور کو دیکھنے کی حسرت نہیں رہی

 ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے.  !!
    وہ  تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔

 ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے مجھ سے ❣
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا 🖤

 میں ہنس کے چلوں_____کانچ کے ٹکڑوں پر ,💔
وہ ایک بار تو کہے یہ میرے بچھائے ہوئے پھول ہیں,💔

 .💖 اے دل بھول جا پاگل دنیا سے دل لگانا💕
💘وفا کرو تو سزا دیتے ہیں خاموش رہو تو بھلا دیتے

 بہت قیمتی ہوتے ہیں وہ دکھ. . . . 💔 
جو آپ کو جائے نماز تک لے آتے ہیں. . .☝💯

 تمہارے بعد ہم نے خدا سے
صرف صبر مانگا ہے... 🥀💔

 میری خوبی پہ رہتے ہیں یہاں اہلِ زباں خاموش،🖤
میرے عیبوں پہ چرچا ہو تو گونگے بھی بول پڑھتے ہیں!!-

 جو دل❤کو اچھے لگتے ہیں اُنہی کو اپنا کہتے ہیں
منافق بن کر رشتوں کی  سیاست ہم نہیں کرتے

 یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا 
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا 🔥💔
- جون ایلیاء ⁦🖤

لفظوں نے ضرور کہا تھا الوداع، 💔
مگر میرے لہجے نے ہاتھ جوڑے تھے۔۔ 🙏🏻🔥

 مرشد آج شعر نہیں کچھ سورتیں ورد کیجیئے
مرشد آج ہمارے ہاں موت کی آمد ھے شاید💔

 "میں ہو کے رہی بس تیری_!!
"تو نے قدر نہیں کی میری_ 💔🥀

 بیٹیوں کا دُکھ ہر کوئی نہیں سمجھ سکتا۔۔🥀
اُنہیں تو اس گھر میں بھی جگہ نہیں ملتی جہاں وہ پیدا ہوتی ہیں۔۔😓😓

 تہجد کے وقت ایک لڑکی کو میں نے ریکویسٹ سینڈ کی
😋😋😜😜🤲🤲😆😆
اُس نے پوچھا یہ کون سا ٹائم 🕓 میں نے کہا قبولیت کا!
#😂😂

 کچھ دل  کی مجبوریاں تھیں کچھ قسمت کے مارے تھے...💔💔
ساتھ وہ بھی چھوڑ  گئے  جو  جان  سے  پیارے تھے...💔💔

❤دل میں کوئی غم نہیں باتوں❤ میں کوئی دم نہیں❤
❤  یہ گروپ ہے نوابوں کا یہاں❤ کوئی کسی سے کم نہیں❤

 مرتے تو لاکھوں ہوں گے تجھ پر 🔥
ہم تو تمہارے ساتھ جینا چاہتے ہیں ❤🙏🏻

 جو جینے کی وجہ ہے وہ بھی تیرا عشق❤
جو جینے نہی دیتا وہ بھی تیرا عشق❤

 ہر شخص پارسائی میں عمدہ مثال تھا
دل خوش ہوا خود کو گناہگار دیکھ کر🖤

 بنا کر اپنا___کچھ لوگ....!!
پھر خوب تماشا بناتے ہیں....!!🔥

 ب‏ھروسہ  تو  اپنی  سانسوں  کا  بھی نہیں.........!! 
ہاے  افسوس  کہ _ ہم  تم  پہ  کر بیٹھے ......❤!!

 کفن میرے سر سے اتار کے خوب دیـــــــــــــــدار کر لین
    نظر نہ آئے گی وہ آنکھیں جن کو تم بہت رلایا کرتے تھے 💔💔

یقین تھا کہ کوئی سانحہ گزرنا ہے 
 گمان نہ تھا کہ تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا

 تم سمجھ ہی نہیں پائے،
میں بدل نہیں رہا تھا،
ختم ہو رہا تھا...💔

 کبھی درد ہے تو دوا نہیں...جو دوا ملی تو شفا نہیں
وه ظلم کرتے ہیں اس طرح ،جیسے میرا کوئی خدا نہیں😥

 خدا خوش رکھے ان دلوں کو۔🔥 
جن کے دلوں میں ہم برے ہیں۔🤗
📸🔥❤️💋

دل کرتا ہے آج خود ہی فیصلہ سنا ڈالوں

دوں خود کو سزائے موت اور قلم توڑ ڈالوں💔

مرشد ہماری نیند تو پہلے تھی اڑ چکی۔۔
مرشد ہمارے خواب جوانی میں مر گۓ۔۔💔
°,=

 وہ بےوفا ہی سہی ؛آؤ اسے یاد کریں. 💕
ابھی تو عمر پڑی ہے: اسے بھلانے کے لیے.🖤

 ‏اس کے ساتھ خانہ کعبہ کو چھونا،
میری سب سے بڑی خواہش ہے 💕

 تڑپو گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان لو
یہ چاہت کے سجدے ہیں زرا سوچ کے قضاء کرنا💘💘

 کچھ مر سا __گیا ہے اندر ....🥀🙃
اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ! 💯🖤🥀

 معلوم ہوئی جب اصلیت اسکی
مجھے میرے انتخاب پر رونا آیا
🖤"

 ہم تو پہلے بھی کہاں ملتے تھے 
خیر " اب تو وبا کے دن ہیں ۔۔🔥

ہم کو محشر تلک نہ بُھولے گا,                                                                                       ہنسنے والوں میں تُو بھی شامِل تھا...
درویشّ لوگ

 #دنیا سے اپنی تو__ #بنتی نہیں جناب ❤👉
کیونکہ یہاں #طلبگار نہیں #فنکار ہیں❤👉

 وہ لوگ بھی ماسک پہن کر گھوم رہے ہیں
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے

یاراں باجھوں چس نہیں آٶندی...👌
بھاویں  لکھ  بندہ  نواب  ہوۓ۔۔۔👌

ﻣﯿﮟ نے سیکھا نہیں ﻣِﻨﺖ ﺳﻤﺎﺟﺖ کا ﻓﻦ
ﺟﻮ خفا ہوگیا ، ﺳﻮ ﺧﻔﺎ ﺭﮦ گیا 🌚🔥
"_جانِ شاه 🖤🖤

 ایک  فاٸدہ  تو  تھا  تم  سے  بات  کرنے  کا🔥🔥🔥
میں  تھوڑی  دیر  سہی  پر  دل  سے  مسکراتا  تھا❤💛💚

 #سبکہتےہیںاپناوقتآئےگا ........
#وقتآتانہیںوقتلاناپڑتاہے...🔥

 میں نے یادیں اٹھا کر دیکھیں 
اک دن تم میرے تھے__

 پھر آج کون ہے میری جگہ پر__!
  تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی_

 تجھے روز جی بھر کے دیکھتے ہوں گے,, 
تیرے گھر کے آئینوں کی کیا بات ہے,,

 "ﺗﺠﮭﮯ  ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ  ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟

 خوبصورت سا وہ 'پل' تھا
پر کیا کریں  وہ 'کل'  تھا.🖤

 , دیـوانہ کـــر گــئے وہ اک نـظــر دیکــھ کــر..
 ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر.

 میری آنکھ میں قید ہے تیری رخصتی کا منظر...!
میں نے بڑی سہولت سے تیرا جانا دیکھا ہے...!!
#مرشد

 لکڑمنڈی پھاٹک کے قریب ابھی ابھی دو نامعلوم افراد نے ایک شخص کو چھ فائر ٹانگوں میں مارے ہیں۔

 یہ شکوہ بے وجہ ہے ۔
یہ تو دستور چاہت ہے ۔
          کہ 
جو محبوب ہوتا ہے ۔
زرا مغرور ہوتا ہے ۔۔

 تمہا رے بغیر عید گزرے گی 🌚
حد ہے یا ر و یسے جُدائی کی🌚✌️

 یہ شکایت نہیں___تجربہ ھے...*
صاحب
‎ لوگوں کو___لوگ مل ہی جاتے ھیں...*

 تیـری وقــــــــــت  گـزاری کی گــھڑیاں
میــری   اجــــــاڑ   گئـــیں    صــــــدیاں

 ‏شکایتوں کی بھی عزت ہوتی ہے... 
 یہ ہر کسی سے نہیں کی جاتیں 😊___🌸💗

 پوچھا کہ کیوں ہے وصل کی خواہش شدید تر
بولے  بٹھا کے  سامنے  دیکھیں گے  اور کیا__

 سنو  وفا  کی  شرط  مت رکھو‫ ‫‫ 
 مجھے  تم ہارتے  اچھے  نہیں  لگتے  ‫‫!!

 مخصوص دِلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں 
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں

ہم نے تیرے بعد محبت کو 
جب بھی لکھا گناہ لکھا⁦🔥

💔کبھی یہ مت سوچنا کہ یاد نہیں  کرتے ہم💔
💔رات کی آخری اور صبح کی پہلی سوچ ہو تم 💔

 ہے ایک التجا کہ بچھڑنے کے بعد بھی
کیجئےگا یاد ، یاد اگر آپکو آگیا کبھی

 فاصلے ایسے بھی ہوں گے یہ کبھی سوچا نہ تھا 
سامنے بیٹھا تھا میرے اور وہ میرا نہ تھا 
~عدیم ہاشمی

 مدتیں ہو گئیں خطا کرتے 
شرم آتی ہے اب دعا کرتے
~ حبیب جالب

 سارے پارسا ہيں
    مرشد۔!!!
بس ہم ہی برے ہيں🥀

یہی ہوتا ہے تو پھر ایسا ہی ہوتا کیوں ہے
یہی دنیا ہے تو پھر ایسی یہ دنیا کیوں ہے
امجد قریشی

 یقین رکھو کہ جو ہوا،
وہ خدا کی جانب سے امتحاں تھا

یہ محبت بھی عجب شرط ہے جس پر تابش
پورا اتروں تو وہ معیار بدل دیتا ہے

 آدمی آدمی سے ملتا ہے،
دل مگر کم کسی سے ملتا ہے۔

 ﮔﺮ ﺑﺘﺎ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﮐﮯ
ﮨﻢ ﻓﻘﯿﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﻟﻮ

جو انسان جتنا حساس ہوتا ہے، وہ اتنا ہی قیمتی ہوتا ہے۔

 ﺭﺑﻂ ﭨﻮﭨﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﺮ شہر ﻧﮧ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﮨﻮﺗﺎ،
ﮨﻢ ﺗﺠﮭﮯ ﺩیکھ ﺗﻮ ﻟﯿﺘﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺁﺗﮯ ﺟﺎﺗﮯ


اپنے حصے کی چال تم چل بیٹھے✌️✌️
ہمارے منتظر رہنا کہانی ختم کرنی ہے🔥✌️

 جیسا دِکھتا ہے ہمیں اکثر وہ ہوتا ہی نہیں

غم دنیا بھی غم یار میں شامل کر لو 
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں

کوی ہمارا بھی تھا ☻
کل ہی کی بات ہے💔

 محبت کا دکھ محبت کے سکھ سے زیادہ بڑا ہوتا ہے میرے دل کی زمین بھی غمِ محبت کے اترنے کیلئے کم پڑنے لگی ہے_

 ہاتھ پکڑا,بات کی اور ہنس پڑے
ایک دم سے تین جھٹکے آئے ھائے

 دو آنکھوں میں__دو ہی آنسو•°••°•°
اک تیرے ''لیے''__ اک تیری ''خاطر'' °

 کتنا مشکل ہے منانا اس انسان کو ۔ ۔
جو روٹھا بھی نہ ہو اور 
بات بھی نہ کرے.

 آج بھی گائوں میں پاگل دل کو
تیری دید کی آس رہی آج بھی شام اداس رہی۔۔۔

 گاٶں میں وبا کے خاتمے کے لیے
حُسن چھوڑا گیا ھے گلیوں میں !

 محبت واجب المحبت ہوں__!!!!!!💕
تمہیں مجھ سے محبت ہو جائے گی__!!!!💞🍁

 وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕

 مجھ سے باتیں کر کے دیکهو....
میں باتوں میں آ جاتا ہوں.....

 ہم عرض کریں گے تو شکایت ہو گی۔۔
آپ خود ہی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کیجئے۔

 ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺎﺋﺘﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ
ﯾﻮﮞ ﺳﻮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﻧﮧ ﻟﯿﺎ ﮐﺮ.

 ملو تم روز مجھ سے لوگ چاہے جو بھی مطلب لیں
یہاں محفوظ تہمت سے نہ مریم ہے نہ یوسف ہے

 تم میری عادتیں بگاڑو گی😍
تم مجھے کیوں گلے لگاتی ہو❤

 خدا کرے یوں ہی سلامت رہیں_"
اک تو اور دوسرا مسکرانا تیرا"⁦⁦❤️

 مدتوں بعد اک شخص سے ملنے کیلیے
آئینہ دیکھا گیا، بال سنوارے گئے

 ڈهل ہی گیا هوگا اب تو حسن اسکا.
سائیں 
جس نے جوانی میں ہمیں خراب کیا.

 اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا میں نے ؛
بَس اَچھا لگا ،، سو مُحبت کر لی!!!!!

 چاند کو دینا ہے جواب میں نے
تم میرے لئے آج سنور جانا..

 ساتھ بیٹھ کے چاۓ پئیں گے
کل ایک ملاقات رکھتے ہیں

 جس رشتے کو شک نے خراب کر دیا ہو اسے قسمیں ٹھیک نہیں کر سکتیں🌿

کبھی ہم کسی کی اور کبھی نہ کبھی کوئی ہماری جگہ لے ہی لیتا ہے بس یہی زندگی کی اصل حقیقت ہے🍃

 جانور جب بھوکا ہو یا خطرے میں ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے جبکہ انسان جب پیٹ بھرا اور طاقتور ہو تو انتہائی خطرناک ہوتا ہے🔥

 شکوے شکایت کی لت لگ جائے تو نا شکری زبان کی لذت بن جاتی ہے🍂

 آپ کی مسکراہٹ آپکو بہت خوبصورت بناتی ہے؛ حالات کی تلخیوں میں اسے خود سے جدا نہ ہونے دیں🌸

اس کے پیروں تلے جو آئے ہوں گے
پھول پھولے نہیں سمائے ہوں گے'

پہلے کرتا رہا تلقین کہ میں رویا نہ کرو💕
پھر ایک دریا میری آنکھوں سے گزارہ اس نے💔🙃

نہ جانے لوگ ہمیں خوش دیکھ کر کیوں جلتے ہیں
ہماری تو عادت  ہے غم میں  بھی  مسکرانے  کی

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،
میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.,

 نبی کی آل سے الفت نہیں تو مر جاو
تمھارا مرنا ہی بہتر ہے ایسے جینے سے.
محسن نقوی

 یقین کرو اگر  درد تحریر  ھو سکتا  نا..!!
تو  میں  لفظوں  کے  جنازے اٹھا  .دیتا..!!

 نظرانداز کرے جو کوئی
سکون کیجئے جانے دیجئے

 بے کار۔۔۔۔۔۔سنگت دے قافلے تُوں😉
اسی کلياں۔۔۔۔ای مُرشد ٹھيک آں🙏

 دنیا دھندلی ہو جاتی ہے صاحب 
جب خواب آنکھوں میں رہ جائے😊💔

باتوں کی حد تک تو وہ شخص بھی ”  
چاہتا تھا بےحد، بےپناہ، بےتحاشہ مُجھے  🔥💯

 اپنے گزرے ہوۓ ایام سے نفرت ہے مجھے
اپنی بےکار تمناؤں پہ شرمندہ ہوں میں

 روٹھے ہو تو مجھ پر کوئی تہمت نہ لگانا
کس کس کو بتاوں گا میں ایسا تو نہیں ہوں

زندگی چین سے گزر جائے 
تو اگر ذہن سے اتر جائے 💔
🙏

 #ایسے لوگوں کی خیر ہو مولا !!!🙏
جو محبت سے دیکھتے ہیں مجھے!!!...❤

 نیند والوں کو کیا خبر 
کون جاگا ہے رات بھر تنہا؟

 خود کو میرے دل میں ہی چهوڑ گۓ ہو 
تمہیں توٹهیک سےبچهڑنا بهی نہیں آتا ❤❤

 کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق
جان کا روگ ہے بلا ہے عشق