Follow Us

header ads

Funny jokes in Urdu-funny jokes in urdu 2022

 Funny Jokes in Urdu
/
لڑکا: تم دنیا کی پہلی لڑکی ہو جس سے میں نے محبت کی ہے... 
  لڑکی: تم دنیا کے پہلے لڑکے ہو جس کے جھوٹ پر میں نے اعتبار کیا ہے

 لڑکی: میں اس سے شادی کروں گی جس کا کاروبار بہت اونچا ہو...... 
  لڑکا: مجھ سے کرلو میں مینار پاکستان کے اوپر پاپڑ بچتا ہوں......

لڑکا: میں آپ سے دوستی کرنا چاہتا ہوں..... 
 لڑکی: تو پہلے ہماری کون سی لڑائی تھی بھائی.......

ایک دن وہ ہم سے ملی اور بولی کیا تم مجھے یاد نہیں کرتے....؟ 
 میں نے کہا.... 
 اگر یاد کرنا اتنا آسان ہوتا تو ہم اپنی کلاس میں ٹاپ نہ کر لیتے

لڑکا: تمہاری زلفوں سے کھیلنے کو دل چاہتا ہے... 
لڑکی نے وگ اتاری اور کہا صبح واپس کر دینا میں نے کالج جانا ہے.....

 لڑکا: جانو ہمارے پیار کے بارے میں کسی کو مت بتانا... 
 لڑکی: تیری بہن کو تو ضرور بتاؤں گی ، وو کہتی تھی کہ کوئی کتا ہوگا جو تجھ سے پیار کرے گا......

دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے..... 
 دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....

سردار کلاس میں پہلے نمبر پر آیا... 
 استاد: پڑھ لکھ کر تم کیا بنو گے...؟ 
 سردار: بنک کا چوکیدار جناب....

 ڈاکٹر پاگل سے: تم چیٹ سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟ 
 پاگل: میں ایک بلب ہوں.... 
 ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟ 
 پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی ہے......

آدمی: یار یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں....؟ 
 دوسرا آدمی: پتہ نہیں بھائی میری تو کم عمر میں ہی شادی ہو گئی تھی......

 لڑکا: جانو ہم پھر کب ملیں گے......؟ 
 لڑکی: یہ تو خان صاحب بتایں گے کے وہ اگلا جلسہ کب رکھتے ہیں......

لڑکی: ابو کل اپنے گھر میں سے ایک بندہ کم ہو جائے گا.... 
  اگلے دن لڑکی بھاگ گئی 
  باپ: لڑکی نے کا م تو ٹھیک نہیں کیا لیکن تھی نجومی.......

بیوی: آپ کو میری خوبصورتی زیادہ اچھی لگتی ہے یا عقلمندی.؟ 
  شوہر: مجھے تمہاری یہ مذاق می عادت بہت اچھی لگتی ہے.....

ساس: الله نے تمھیں دو آنکھیں دی ہیں چاول سے دو چار پتھر نہیں نکال سکتی.... 
  بہو: بہت خوب! الله نے تمھیں بتیس دانت دیے ہیں دو چار پتھر نہیں چبا سکتی.......

کنجوس کی بیوی بس بھی کرو یہ ٹی بیگ اٹھارہ دفعہ استعمال کر لیا ہے اب پھینک دیں.....؟ 
 کنجوس: کر دی نہ جاہلوں والی بات اس کے پیکٹ پر ایکسپائری ڈیٹ دسمبر20١9 لکھی ہے ..........

 لڑکا: کیا تم فیس بک استعمال کرتی ہو.......؟ 
  لڑکی: نہیں میں بچپن سے ہی گوری ہوں..........

لڑکا: میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں..... 
 بتا شراب حرام ہے یا وہ.....؟ 
 پیچھے سے ماں کی آواز آئ کمینے شراب حرام ہے اوروہ ہرامزادی......

شوہر آج آفس نہیں جا رہا میرا ناشتہ لنچ اور ڈنر پیک کردو... 
 بیوی: کیوں جی پھر کہاں جا رہے ہو......... 
 شوہر: گاڑی میں سی این جی بھروانے......

بیوی اور شوہر مارکیٹ جا رہے تھے تو ایک فقیر نے کہا..... 
 شہزادی پانچ روپے دے دو اندھا ہوں....شوہر: دے دو تمھیں شہزادی کہ رہا ہے ضرور اندھا ہوگا...........

ایک عورت نے گھبرا کر شوہر کو اطلاع دی..... 
 اب میں کوکنگ کی کلاس اٹینڈ کرنے نہیں جایا کروں گی.... 
 شوہر: کیوں 
 بیوی: آج غلطی سے مجھ سے کچھ جل گیا..... 
 شوہر: کیا جل گیا......؟ 
 بیوی: کلاس روم.....

اس نے کہا میرے بغیر جی لوگے..... 
 میں نے کہا ... آہو اڈی تو آکسیجن.....

پولیس: پارک میں ایسے کیوں بیٹھے ہو....؟ 
 آدمی: ہم دونو شادی شدہ ہیں... 
 پولیس: تو گھر جا کر بیٹھو..... 
 آدمی: اس کا شوہر اور میری بیوی برا مناتے ہیں......

شوہر: میں تمھارے ساتھ سو سال تک رہوں گا اور پیار کروں گا.... 
  بیوی: اس کے بعد کہاں منہ مارنے کا ارادہ ہے....

 بیوی: صبح سامنے والے حاجی صاحب آفس جانے سے پہلے اپنی بیوی کو پیار کرتے ہیں... 
 کیا آپ کا دل نہیں کرتا...؟ 
 شوہر کرتا تو ہے لکین اس کے شوہر سے ڈرتا ہوں....

امجد: اخبار میں اشتہار کیوں نہیں دے دیتے... 
 اسلم: کیا فائدہ یار وہ پڑھنا نہیں جانتا.....

آدمی: مجھے بھول جانے کی بیماری ہے.... 
 ڈاکٹر: آپ کو ایسا کتنے عرصے سے ہے...؟ 
 آدمی: کیا کتنے عرصے سے ہے صاحب.....؟

نوکر اپنے کنجوس مالک سے: جناب وہ آپ کو گالیاں دے رہا ہے... 
 مالک: دینے دو بھائی کچھ دے ہی رہا ہے ، لے تو نہیں رہا....

 مالک: آج کا اخبار کہاں ہے...؟ 
 نوکر جناب کل سے ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیں رہا.....

 پولیس والا: میں نے ہاتھ ہلایا تو تم رکے کیوں نہیں....؟ 
 ڈرائیور: میں نے سمجھا آپ مجھے سلام کر رہے ہیں...

موٹا آدمی پتلے آدمی سے: تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے دنیا میں قحط پڑ گیاہو.. 
 پتلا آدمی: اور تمھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے جیسے یہ قحط تمہاری وجہ سے پڑا ہے.....

 بلال: یہ تم آنکھیں بند کر کے املی کیوں کھاتے ہو....؟ 
 ناصر: میں نے اپنی امی سے وعدہ کیا تھا کہ میں املی کی طرف دیکھوں گا بھی نہیں.....

ایئر ہوسٹس: سر کیا لینگے آپ....؟
 مسافر: ملک بادام، کھیر،بروسٹ،پکوڑا،تندری چکن اور دو نان... 
 ایئر ہوسٹس: سر آپ جہاز میں ہیں، اپنی پھوپھی کے ولیمے میں نہیں......

 دوست: بازارمیں دھیان سے چلا کرو ورنہ کسی کار کے نیچے آجاؤ گے.... 
 دوسرا دوست: تم کار کی بات کرتے ہو مرے اوپر سے تو ہوائی جہاز گزر جاتے ہیں مجھے کچھ نہیں ہوتا....

ڈاکٹر: اگر میں یہاں دواخانہ کھول لوں تو کیسا رہے گا....؟؟ 
 دوست: لیکن یہاں کا قبرستان بہت چھوتا ہے ، کہیں اور دیکھ لو.....

آدمی: تم نے مرے بیٹے کو ڈوبنے سے بچا لیا ہے.... 
 دوسرا آدمی: ہاں بچا لیا ہے لیکن اب آپ اس بات کا ذکر نہ کریں... 
 پہلا آدمی: ذکر کیوں نہ کروں..؟ مرے بچے کی گھڑی اور جوتے کہاں ہیں.....؟

: ایک پنجابی اپنے تین دوستوں کے ساتھ پیزا کھانے گیا... 
 ویٹر: پیزا کے چار ٹکڑے کروں یا آٹھ....؟ 
 پنجابی: یار چار ای کر دے، آٹھ کھادے نہیں جانے.......

سردارنی: بیس سال تک میری کوئی اولاد نہیں ہوئی.... 
 دوسری سردارنی: نی فیر تو کیتا....؟ 
 پہلی سردارنی: فیر میں اکیس سال دی ہوئی تے ابے نے میرا ویا کر دیتا تے فیر میری اولاد ہوئی......

: ڈاکو مسافروں کو لوٹ رہے تھے، ڈاکو نے ایک مسافر سے کہا ، تمھارے پاس جو کچھ بھی ہے نکال دو... 
 مسافر: بھائی آہستہ بولو میرے پاس تو ٹکٹ بھی نہیں ہے....

ڈاکٹر: معلوم ہوتا ہے آپ کو میرے مشورے سے بہت فائدہ ہوا ہے... 
 مریض: اتنا نہیں جتنا کہ آپ کو مجھ سے فائدہ حاصل ہوا ہے...

کرایہ دار: عجیب مکان ہے میں نے رات کو یہاں فرش پر چوہے لڑتے دیکھے ہیں.... 
 مالک: تو کیا آپ پچاس روپے میں آپ سانڈوں کی لڑائی دیکھنا چاہتے ہیں.....؟

ایک موٹا آدمی اونچی عمارت سے گر گیا.... جب ہسپتال میں اسے ہوش آیا تو اس نے پوشا میں زندہ ہوں...؟ 
 ڈاکٹر: آپ تو زندہ ہیں لیکن جن پے تم گرے تھے وہ مر گئے .....

 پہلا نشئی: میرے پیٹ میں درد ہو رہا ہے جا کر میرے لئے سر درد کی گولی لے آؤ.... 
 دوسرا نشئی: یار میرا بازو ٹوٹ گیا ہے... میں کیسے جا سکتا ہوں.... 
 تیسرا نشئی: مگر میں تو گونگا ہوں... میں دکان پر جا کر کیا کہوں گا.....

مالک مکان: آپ کو کیسے پتہ چلا کہ چھت سے پانی ٹپک رہا ہے...؟ 
 نابینا کراۓ دار: جناب میں چھت کے نیچے بیٹھا لسی پی رہا تھا...... 
 اس لسی کے پیالے کو ختم کرنے میں مجھے تقریبا دو گنٹھے لگ گئے...

گاڑی کا مالک: ٹائر کیسے پنکچر ہو گیا.....؟ 
 ڈرائیور: جناب ٹائر ایک شیشی پر چڑھ گیا تھا.... 
 مالک: تمھیں شیشی نظر نہیں آئی تھی کیا....؟ 
 ڈرائیور: جی نہیں وو اس آدمی کی جیب میں تھی جو گاڑی کے نیچے آیا تھا....

کنجوس آدمی نوکر سے: میں نے تمھیں وہ بھینس دی جو ایک سال پہلے مر گئی تھی... 
 کنجوس کی بیوی جو اس سے بھی زیادہ کنجوس تھی بولی: تم اسے وہ والا گھوڑا کیوں نہیں دے دیتے جو دو سال پہلے گم ہو گیا تھا.....

 ایک کنجوس بازار میں ایک آنکھ بند کر کے چل رہا تھا... 
 آدمی: ایسے کیوں چل رہے ہو....؟ 
 کنجوس: جب ایک آنکھ سے نظر آتا ہے تو دوسری کو کیوں تکلیف دوں....

گاہک: بھئی آڑو کیسے دے رہے ہو...؟ 
 پھل والا: ہاتھ سے اٹھا کر ترازو میں رکھتا ہوں اور شاپر میں ڈال کر دے دیتا ہوں.... اور پیسے لے لیتا ہوں....

پہلا پاگل: یار کل میں مر گیا تھا تم مرے جنازے پر کیوں نہیں آئے....؟ 
 دوسرا پاگل: کمال کرتے ہو یار میں کل ہی تو پیدا ہوا تھا.. اس لئے میں تو چل نہیں سکتا تھا....

 پہلا چور: یار مرے چچا بڑے خوش نصیب تھے... 
 دوسرا چور: وہ کیسے.....؟ 
 پہلا چور: جج نے انھیں پانچ مہینے کی سزا دی اوروہ پانچ دن بعد ہی مر گئے.....

بیرا: سر آپ نے ہمارے ہوٹل کا مزیدار حلوہ اور مرغا کھا لیا... اب کیا حاضر کروں...؟ 
 آدمی: پیٹ درد کی گولیاں....

 ایک شخص: میرا خیال ہے کہ میں نے اپکا چہرہ کہیں دیکھا ہے.... 
 دوسرا شخص: آپکو غلط فہمی ہوئی ہے.. کیونکہ میں اپنا چہرہ ہمیشہ اپنے ساتھ ہی رکھتا ہوں.....

 جج: تم نے کار کیوں چوری کی...؟ 
 ملزم: جناب کار قبرستان میں کھڑی تھی، میں سمجھا اس کا مالک انتقال کر گیا ہے....
 آدمی بھکاری سے: کل تمھارے ساتھ ایک اندھا بیٹھا ہوا تھا... وہ آج کیوں نہیں آیا...؟ 
 بھکاری: جناب وہ آج فلم دیکھنے گیا ہوا ہے....

: دوست: یار سنا ہے تمھارے لڑکے کو تعلیم کا بہت شوق ہے..... 
 دوسرا دوست: ہاں شوق ہے تبھی تو ایک جماعت میں تیسرا سال لگا رہا ہے.....

ڈاکٹر: تمھیں تکلیف کس وقت زیادہ ہوتی ہے...؟ 
 مریض: ڈاکٹر صاحب! جب اپکا بل دینا ہوتا ہے.....

ڈاکٹر: اب تم بالکل ٹھیک ہو چکے ہو... مجھے خوشی میں کیا دوگے....؟؟؟؟ 
 مریض: جناب میں قبریں کھودتا ہوں... آپ کے لئے بھی ایک قبر کھود دیتا ہوں....

ایک شرابی بس میں سوار ہوا تو اسے ایک مولوی نے کہا تم جہنم کے راستے پر جا رہے ہو... 
 شرابی: روکو روکو بس روکو میں غلط بس میں سوار ہو گیا ہوں......

مالک: تم کھول بلی کو کیوں کھلا رہے ہو میں نے تمہیں مرغی کو کھلانے کو کہا تھا....
 نوکر: جناب مرغی اس کے پیٹ میں ہی تو ہے.....

 دو پنجابی دوست ٹائٹینک فلم دیکھ رہے تھے.. فلم ختم ہوئی تو ایک بولا... 
 لے دس اے وی کوئی فلم ہوئی.... فلم ختم ہو گئی پر سلطان رہی نہیں آیا......

بوڑھا مسافر: بیٹا!جب پوسٹ آفس آئے تو مجھے بتا دینا.. 
 لڑکا: آپ دیکھتے رہیں، جہاں میں اتروں آپ اس سے ایک سٹاپ پہلے اتر جانا.....

بیوی سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی... 
 یہ شادی اپنی فطرت میں نہ چنگی ہے نہ ماڑی ہے....

 جب سے وہ دل میں آباد ہوئے ہیں 
 تب سے دل کے چین و سکوں برباد ہوئے ہیں

ٹیچر: قاتل کو کیا کہتے ہیں...؟ 
 سٹوڈنٹ: پتہ نہیں.... 
 ٹیچر: دیکھو اگر تم اپنی بیوی کو قتل کر دو تو کیا کہلاؤ گے.. 
 سٹوڈنٹ: زرداری.....

سردار کلاس میں پہلے نمبر پر آیا... 
 استاد: پڑھ لکھ کر تم کیا بنو گے...؟ 
 سردار: بنک کا چوکیدار جناب....

ڈاکٹر پاگل سے: تم چیٹ سے نیچے کیوں لٹک رہے ہو...؟ 
 پاگل: میں ایک بلب ہوں.... 
 ڈاکٹر: تو پھر جل کیوں نہیں رہے.....؟ 
 پاگل: بھوتنی کے لائٹ گئی ہوئی ہے......

 آدمی: یار یہ خوشیاں کیا ہوتی ہیں....؟ 
 دوسرا آدمی: پتہ نہیں بھائی میری تو کم عمر میں ہی شادی ہو گئی تھی......

آدمی: مولوی صاحب پستوں کا حلوہ لذیز ہوتا ہے یا بادام کا.... 
 مولوی صاحب: معاملہ انصاف کا ہے اس لئے حلوں کی غیرموجودگی میں فیصلہ نہیں ہو سکتا......

 دنیا کے سارے جھوٹ ایک طرف اور... 
 رہنے دیتے اس کی کیا ضرورت تھی... والا جھوٹ ایک طرف...........

 بیوی: آج بریانی بناؤں یا پلاؤ...؟ 
 شوہر: تم پہلے بنا لو نام ہم بعد میں رکھ لیں گے.....

دنیا میں زیادہ تر مرد حضرات عورت کی وجہ سے نیک ہیں 
 کچھ بیوی کے خوف سے اور کچھ حوروں کے شوق سے..........

 کام ایسا کرو کے لوگ اگلی بار کہیں 
  تو رہنے دے میں خود ہی کرلوں گا.........

دولہا دلہن سے: تمہاری شادی سے پہلے کتنے بواۓفرینڈ تھے 
  دلہن خاموش 
 دولہا چلا کر: میں اس خاموشی کو کیا سمجھوں 
 دلہن: ہائے توبہ گن تو رہی ہوں...........

 فیصل آباد میں ایک عورت کے گھر گیس کا بل ٥٠٠٠٠٠٠ آ گیا 
 وہ گیس کے دفتر جا کر افسر سے بولی تسی مینو اے دسو دوزخ نو پیپ مرے میٹر تو جاندا اے..........

شادی کے دن صبح دولہے نے دلہن سے پوچھا کیسا محسوس کر رہی ہو.....؟ 
 دلہن: مسکرا کر آپ نے تو مجھے کالج کے دن یاد کروا دئیے....

 پٹھان سے انٹرویو میں پوچھا گیا: آپ کو کتنے سالوں کا تجربہ ہے...؟ 
 پٹھان: ٣ سالوں کا. ویسے ٢ سالیاں بھی ہیں مگر ہم نے ان کو ہاتھ بھی نہیں لگایا..........

 پپو کی شادی ہوئی... وہ شادی کی رات بیوی سے دور جا کر بیٹھ گیا..... 
 بیوی: جی کیا ہوا دور کیوں بیٹھے ہو....؟ 
 پپو: میں نے قسم کھائی تھی کے شادی کے بعد کوئی غلط کام نہیں کروں گا......

 طنز اور بحث سے رشتے کمزور ہو جاتے ہیں اس لئے جس کی بات بری لگے فورا چماٹ مار دو.......

 کسی اور نے مجھ پر کیا خاک اعتبار کرنا ہے... 
 یہاں تو گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ 
  ریموٹ تمہارے نیچے ہوگا.....

 ایک سردار شادی کے بعد دوسرے ملک چلا گیا... 
 پانچ سال بعد واپس آیا تو گھر میں داخل ہوتے ہی تین بچے پاپا پاپا کہتے ہوےآئے... 
 سردار: یہ کیا ہے....؟ 
 بیوی: آپ مرے لئے پردیسگئے تو کیا میں آپ کے لئے اتنا بھی نہیں کر سکتی......

محبت دو بیوقوفوں کے درمیان ایک معاہدے کا نام ہے... 
 دونوں میں جسے پہلے عقل آ جائے وہ بےوفا کہلاتا ہے.....

 شادی کیا ہوتی ہے..؟؟؟؟ 
 یہ سمجھنے کے لئے ایک سائنسدان نے شادی کر لی.... 
 اب اس کو یہ سمجھ نہیں آ رہا کہ سائنس کیا ہوتی ہے....

 شوہر: اگر مرے ہاتھ حکومت ہو تو ملک کی تقدیر بدل دوں. 
 بیوی: پہلے تم اپنی شلوار تو بدل لو صبح سے میری پہن کر گھوم رہے ہو....

 پان والے کی عزت کیجئے.... 
 کیونکہ آج کے دور میں وہ واحد شخص باقی ہے جو پہلے پوچھتا ہے چونا لگا دوں صاحب............

 سردار کا گھوڑا ریس میں سب سے پیچھے تھا کسی نے پوچھا آپکا گھوڑا کون سا ہے..؟ 
 سردار: وہی جس نے سب کو آگے لگایا ہوا ہے......

سردار لڑکی سے: ہمارے دل میں آ جاؤ... 
 لڑکی غصے سے چپل اتاروں کیا..؟ 
 سردار: پگلی ایسے ہی آجاؤ دل ہے مسجد تھوڑی ہے........

 تیری یادوں کے بھول بھلیوں میں گم ہو کر.... 
 مجھے اکثر چائے ٹھنڈی پینی پڑتی ہے....

 جج: تم پر سائیکل چوری کا الزام ثابت نہیں ہو سکا اس لئے تمھیں عدالت چھوڑ رہی ہے.... 
 پٹھان: تو کیا وہ سائیکل میں رکھ لوں.یا واپس کردوں.....؟

 پپو نے اپنی منگنی توڑ دی.... 
 کیونکہ لڑکی کنواری تھی.. اس نے سوچا کہ جو آج تک کسی کی نہیں ہو سکی وہ میری کیا ہوگی....

سردار نے یہ سن کر سونا ہی چورہ دیا... 
 فراز.... 
 کہ جو سوتا ہے وہ کھوتا ہے......

 پپو نے جعلی نوٹ بنایا اور قائداعظم کی تصویر لگانا بھول گیا... 
 دکاندار: اسکی تو ٹوپی نہیں ہے... 
 پپو: یہ قائد اعظم کی گرمیوں کی تصویر ہے....

 استاد: میں نے تمھیں کتے پر مضمون لکھنے کر لانے کو کہا تھا... 
 پپو: میں کیا کرتا جناب جب میں نے کتے پر پن رکھا تو اس نے مجھے کاٹ لیا....

: پپو انڈیا گیا.... 
 انڈیا پولیس: تم کون ہو....؟ 
 پپو: میں ہندو ہوں جناب.... 
 پولیس: مجھے 5 بھگوان کے نام بتاؤ....؟ 
 پٹھان: یسو، پنجو، ہار ، کبوتر، ڈولی......

 سردار: اپنا رشتہ دیکھنے گیا... گھر والوں نے دونوں کو اکیلا چھوڑ دیا... 
 سردار: باجی آپ لوگ کتنے بہن بھائی ہیں...؟ 
 لڑکی: پہلے آٹھ تھے اب نو ہو گئے ہیں.....

 پپو کی شادی ہوئی وہ شادی کی رات بیوی سے دور جا کر بیٹھ گیا... 
 بیوی: جی کیا ہوا....؟ 
 پپو: میں نے قسم کھائی تھی کہ شادی کہ بعد کوئی غلط کام نہیں کروں گا.....

 پنجابی نے جلتے ہوئے مکان سے چھ لوگوں کو اپنی جان پر کھیل کر باہر نکالا پھر بھی اسے جیل ہو گئی.... 
 کیونکہ وہ سب فائر برگیڈ والے تھے....

پنجابی برف کا ٹکڑا اٹھا کر اسے دیکھ رہا تھا... 
 دوست: یہ کیا کر رہے ہو.....؟ من پنجابی: دیکھ رہا ہوں یہ لیک کہاں سے ہو رہا ہے....؟

 پپو: آج میرے کتے نے انڈا دیا ہے... 
 دوست: پاگل ہو کیا.. کتا کب سے انڈا دینے لگا....؟ 
 پپو: یہ میرا سٹائل ہے... میں نے اپنی مرغی کا نام کتا رکھا ہوا ہے....

آدمی: تمھیں شرم نہیں آتی ہٹے کٹے ہو کر بھیک مانگتے ہو.... 
 بھکاری: نہیں جناب میں تو یہ جائزہ لے رہاہوں کہ اس شہر میں کتنے سخی لوگ ہیں....

 ٹکٹ چیکر: تم ٹکٹ کے بغیر کیوں سفر کر رہے ہو..؟ 
 مسافر: ہمارا ملک آزاد ہے. ہم سب آزاد ہیں... بسیں ہماری ہیں ہر چیز ہماری ہے.. تو ٹکٹ کسی.... 
 ٹکٹ چیکر: تو جناب جیلیں بھی تو آپکی ہی ہیں....

لڑکا: بھائی آپ اس بکرے کو کان سے پکڑ کر کہاں لے جا رہے ہو...؟ 
 قصائی: ذبح کرنے کے لئے لے جا رہا ہوں.... 
 لڑکا: اوہ اچھا! میں سمجھا کہ آپ اسے اسکول چھوڑنے جا رہے ہیں.....

 پولیس: تم نے فقیر کو کیوں مارا...؟ 
 پٹھان: ہم نے اس کو پہلے بولا کے ہم ایسا ویسا آدمی نہیں... لکین یہ پھر بھی کہتا ہے ایک بار دے دو بابا پھر نہیں آؤں گا.....

کیا ایسا ممکن ہے 
 میں تیرے منہ تے چنڈ مارا تم کہو جان اک ہور......

 ٹیچر: تمہاری امی کا کیا نام ہے...؟ 
 پپو: گوگل بانو.. 
 ٹیچر: یہ کیسا نام ہے..؟ 
 پپو: میں جہاں بھی ہوتا ہوں وہ مجھے ڈھونڈ لیتی ہیں...

اپنے خوابوں کو ادھورا مت چھوڑئیے ....... 
  سوتے رہئے ........

دو عورتوں کو بیس سال کی سزا ملی بیس سال ایک ساتھ جیل میں گزارنے کے بعد جب دونوں رہا ہوئیں تو دونوں نے مسکراتے ہوئے کہا چلو اب باقی باتیں گھر پہنچ کر کرتے ہیں ....

 ہر شخص کے اندر ایک گھناونا انسان چھپا ہوتا ہے 
 جو صرف شناختی کارڈ پر ہی نظر آتا ہے ........

ایک پٹھان لڑکی کو کس کر رہا تھا .. 
 پولیس والا دیکھ کر: میرا نمبر کب آئے گا..؟ 
 پٹھان: اس لڑکی کے بعد.......

 لڑکی: بھائی جان راستہ تو دے دو.... 
 شیدا: تم لڑکیاں اتنا کنفیوز کیوں کرتی ہو...؟ 
 یا تو بھائی کہو یا جان ......

 خوبصورتی بھی کیا چیز ہوتی ہے.....
 
 
 یقین سا آجاتا ہے خود کو دیکھ کے.......

 دوست ایسے بناؤ جو دکھ میں ہمدرد اور خوشی میں خسرے بن جائیں.....

 کئی لوگ اتنے نیک ہیں 
 کہ 
 رات کو انکی رضائی سے روشنی نکلتی ہے 
  موبائل کی ....... ہاہاہا

 مرد حضرات کو ہارٹ اٹیک اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ وہ دل کا کثرت سے استعمال کرتے ہیں 
 آئے دن سچا پیار....

سردار کا رات کو سگریٹ پینے کا دل چاہ رہا تھا، سردار نے ہر جگہ ماچس ڈھونڈی پر کہیں نہیں ملی...
 
 آخر ناامید ہو کر موم بتی بجھا کر سو گیا..

 ہمسایہ کل تیری بیوی زور زور سے کیوں چلا رہی تھی. 
 شوہر کچھ نہیں یار اسکی فوٹو Faceebook پر اپلوڈ کرنی تھی OLX پر اپلوڈ ہو گئی......

 میرے رشک قمر تو نے پہلی نظر 
  جب نظر سے ملائی ... اتوں ابّا آگیا...

بیوی: یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں..؟ 
  شوہر کوئی خاص موسم نہیں.جب سچ بولو لگ جاتی ہیں....

تیرے وعدے اگر سچے ہوتے...
 تو آج ہمارے بھی دو بچے ہوتے.....

آؤ درد بانٹتے ہیں تم دروازے میں انگلی دو... 
  پھر مل کے چینخیں مرتے ہیں....

 اس نے اپنی تصویر بجھی اور کہا دیکھ کر ڈیلیٹ کر دینا.. 
 میں نے دیکھ کر بلاک کر دیا.. جا پرے مر.....

ناراض کیوں ہوتے ہو چلے جاتے ہیں تیری محفل سے... 
 ویسے بھی جہاں بریانی آلو والی ہو وہاں ہم رکا نہیں کرتے...

 داماد ساس سے: 
 میں آپ کی بیٹی سے بالکل خوش نہیں ہوں... 
 ساس: نصیب کی بات ہے یہاں تو سارا محلہ خوش تھا...

اس بے وفا کی یاد میں... جام اٹھا لیا. 
 پھر لگایا بریڈ پر... اور فٹا فٹ کھا لیا...

 عجیب لڑکی تھی وو پانی میں نیل ڈال کے کہتی تھی... 
 آج بلیو ہے پانی پانی پانی......

 لڑکا: پیار ایک وائرس ہے.... 
 امی: اور میری چپل اینٹی وائرس.....

 لڑکی: ہم پچیس بہن بھائی ہیں... 
 لڑکا: کیاتمھارے گھر فیملی پلانگ والے نہیں آتے. 
 لڑکی: آتے ہیں اسکول سمجھ کر واپس چلے جاتے ہیں...

 بیوی: میری شرافت دیکھ میں نے تمھیں دیکھے بغیر شادی کر لی... 
 شوہر: اور تم میری شرافت دیکھو میں نے دیکھ کر بھی انکار نہیں کیا....

بیوی: شادی کی سالگرہ پر ہم بکرا ذبح کریں گے... 
 شوہر کیوں غلطی تو میں نے کی تھی بکرے کا کیا قصور ہے.

 لڑکی: یار میں اپنا پرس گھر بھول ای ہوں. مجھے ایک ہزار روپے چاہئے تھے... 
 لڑکا: دوست ہی دوست کے کام آتا ہے یہ لو چالیس روپے رکشہ پکڑو اور پرس لے آؤ....

 دوست دوسرے دوست سے: میاں بیوی گاڑھی کے دو پہیے ہیں... 
 دوسرا دوست: کوئی ہمارے گھر والوں سے پوچھے کہ ہم سے کب تک ون ویلنگ کروانی ہے...

 شوہر اور بیوی کھانے کے لئے گے تو ایک لڑکی نے کہا ہیلو.... 
 بیوی: یہ کون تھی...؟ 
 شوہر: میرا دماغ خراب مت کرو ابھی اسے بھی بتانا ہے کہ تم کون ہو....

 بیوی: میں سوچتی ہوں کہ اگر میں مر گئی تو اپکا کیا ہوگا... 
 شوہر: لیکن میں تو سوچتا ہوں کہ اگر تو نہ مری تو میرا کیا ہوگا...

 بدصورت بیوی اپنے شوہر سے: کھڑکی کے پردے لگوا دو نیا پڑوسی مجھے دیکھتا ہے.. 
 شوہر ایک بار دیکھ لینے دو پھر وہ خود پردے لگوا لے گا....

 ایک صاحب بیوی سے آج میں تمہارا پانچ لاکھ کا بیمہ کروا کے آیا ہوں.. 
 بیوی: حیران ہو کر پانچ لاکھ...؟ 
 شوہر: جی ہاں! اب تم جب چاہو مجھے پانچ لاکھ کا مالک بنا سکتی ہو.....

 بیوی: میں چالیس برس کی تو نہیں لگتی ہوں.... 
 شوہر ہاں اب تو نہیں لگتی ہو لیکن چند برس پہلے تم سچ مچ لگتی چالیس برس کی لگتی تھی...

کون جانے میری محبت کی انتہا🚫
اب تو میرے یار بھی مجھے پاگل کہتے ہیں💔

 عشق کو پی جا۔ عشق اتار اندر 
تو باقی نہ  رہے ۔ رہے بس یار اندر
💔

"اوقات نہیں تھی_ زمانے میں_ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
"کمبخت_‏ عشق میں کیا پڑے‏‎ ‎مفت میں نیلام_ ہو گۓ .🔥💔

تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر 💔
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں 💔

 بہت کوشش میں کرتا ہوں اندھیرے ختم ہوں لیکن
کہیں جگنو نہیں ملتا، کہیں پے چاند آدھا ہے

"ٹوٹ جائے گی تمہاری ضد کی عادت اُس دن___!!
 "جب پتا چلے گا کہ یاد کرنے والا اب یاد بن گیا___!!

 کوئی روح کا طلبگار ملے---------تو ہم بھی کریں محبت 

ورنہ دل تو بہت ملتے ہیں---------کوئی دل سے نہیں ملتا...............!

جس کے جانے سے جان جاتی تھی
‎                  زخــــــــــــــمـــــــــــــی ــ 
ھم نے اس کا جانا بھی دیکھا ھے...!!!

تم حسین ہو تو کیا مطلب
ہم مرجائیں تم پہ__؟؟ 😒👊

 اکثر__اپنے آپ سے ہم !!!
تیری__شکایت کرتے ہیں

آپ مان ہی نہیں رکھ پائے              
اب اکیلی محبت کا کیا کرنا

🌸🎀🍀 "//_
"- ‏شہزادیاں صرف بیٹیاں ہی نہیں پیار کرنے والی بہنیں بھی ہو سکتی  ہیں❤️🔥

 کچھ خواہشوں پر کوئی مول نہیں آتا ... ایک ٹکہ بھی نہیـں ... اسی لیے انمول ھوتی ہیں ......!!!💞💞💞

جب آپ اپنے سے زیادہ کسی اور کی فکر کرنے لگ جائیں ... تو سمجھ لیں ...  ذلالت آپ سے ایک قدم کی دوری پر کھڑی ہے .......!!!💞💞💞

 تُم لوگو کو جانتے ہو..🔥
پر لوگ ہمیں جانتے ہیں..🔥

*☝ہے با ت وقت کی ورنہ تیرے قبیلے کے لوگ😏
☝میرے بزرگوں کا حُقا اٗٹھا کر پھرتے تھے👑*

جلنےوالوںکابھیکوئیقصور_نہیں👇😍
ہمارےاندازہیکچھنرالے_ہیں👌

وقت پاسہ پلٹ بھی سکتا ہے,..
جو تُو سہہ سکے وہی ستم کر💯🔥

#سجدہ کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا #گُنہگار کوئی نہیں اور #اَلـلّٰــــه ﷻ " سے بڑا مہربان کوٸی نہیں۔❤️

 عِشق کا احترام کرو سائیں...🙏🏼
یہ مُرشد ہے سب سزاؤں  کا..!!!😭

 کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
💔🔥

 خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے   
❤"'دوست"'💖
مگر  دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں

🌸🎀🍀 "//_
"- ‏شہزادیاں صرف بیٹیاں ہی نہیں پیار کرنے والی بہنیں بھی ہو سکتی  ہیں❤️🔥

 💔زندگی نے ایک چیز ضرور سکھا دی💔
💔ایک اپنے میں خوش رہنا اور دوسروں سے امید نا رکھنا💔

کسی کے آنے یا جانے سے فرق نہیں پڑتا*
=
*لوگ اتنی نبھاتے ہیں جتنی اوقات ہو
💔🔥

خریدنا ھوتا تمہیں تو اپنی زندگی بیچ کر خرید لیتے   
❤"'دوست"'💖
مگر  دوست قیمت سے نہیں قسمت سے ملا کرتے ہیں

 آپ مان ہی نہیں رکھ پائے              
اب اکیلی محبت کا کیا کرنا

 "ایک لڑکی کے سامنے کسی دوسری
لڑکی کی تعریف کرنا😃
پیٹرول پمپ پر 
سگریٹ پینے کے مترداف ہے"😂😂😂😉😉۔

۔🤣🤣فری فیسبک والے باز آ جاو 
کل کسی نے میت والی پوسٹ پہ لکھ دیا ماشاللہ 😜😜😜🤣🤣🤣

: اپنے سر پ زور سے ڈنڈا مارو 🤯🤕🤕
اگر خون نکلا تو آپ سے کوئ سچی محبت کرتا ھے😅😂🤣

لڑ کی کی عمر پوچھنے سے بہتر ہے 
اسے #آنٹی کہہ دیں.😂
وہ خود کہے گی.
او #ہیلو ابھی 20 کی ہوں😂

 پاکستان میں لوگ ٹریفک کے اشاروں🚥
 کو سمجھنے سے قاصر ہیں...😐😐
لیکن آنکھوں کے اشارے سمجھنے میں پروفیسر ہیں.!!
😂😂😜

سارا بیلنس کھا کے فر اینا نو یاد آندا😱😶
معزز صارف آپ #انٹرنیٹ بغیر #بنڈل کے استمعال کر رہے ہیں 😬😬😬😬

 اقبال تیرےشاہین 50روپے کی انگوٹھی دےکےکہتےہیں
جانوبرقعہ پہناکرواب تم پر صرف میراحق ہے.😝😂🤣🤣🤣🤣

 🐼🥀❛ ━━━━━━・❪ ❁ ❫ ・━━━━━━ ❜
~~🌸🌸
میں راز تجھ سے کہوں۔۔۔ہم راز بن جا زرا۔۔۔۔🙈😍
کرنی ہے کچھ گفتگو۔۔۔الفاظ بن جا زرا....😍♥🔥
—           ~~🌸🌸
❛ ━━━━━━・❪ ❁ ❫ ・━━━━━━ ❜ 🥀🐼
✿:・゚ [  #___Maham] ゚・:✿


🐼🥀❛ ━━━━━━・❪ ❁ ❫ ・━━━━━━ ❜
~~🌸🌸
بہت ہی مان ہـے تم پر
سنو  پاس  وفا  رکھنا 
سبھی سے تم ملو لیکن 
ذرا  سا  فاصلہ  رکھنا 
بچھڑ جانا بھی پڑتا ہـے 
ذرا  سا  حوصلہ رکھنا 
وه سارے وصل کے لمحے 
آنکھوں  میں  سجا  رکھنا 
ابھی امکان باقی  ہـے 
ابھی لب پہ دعا رکھنا 
بہت  نایاب  ہیں  دیکھو 
ہمیں سب سے جدا رکھنا
🌺🌼🌸🌺
           ~~🌸🌸
❛ ━━━━━━・❪ ❁ ❫ ・━━━━━━ ❜ 🥀🐼
✿:・゚ [  #_] ゚・:✿


•||• _____👑🥀
زمانے میں آنے ہو تو جینے کا ہنر
بھی رکھنا۔۔💯🔥
         •||•_____👑🥀
دشمنوں سے کوئی خطرہ نہیں
بس اپنوں پہ نظر رکھنا۔۔🖤🍂
😘👸


❤عشق_کب #دعاؤں کا #محتاج ہوتا ہے
#عشق تو لا #علاج ہوتا ہے

                          #عشق کے اپنے #اصول ہوتے ہیں
عشق #کا اپنا رواج #ہوتا ہے__❤

                     ❤__#عشق کے عین سے #عبادت ہے
عشق #روح کا #اناج ہوتا ہے

                         عشق #جسموں کو سر #نہیں کرتا
#عشق کا ذہنوں پر #راج ہوتا ہے__❤

                ❤___#عشق میں #شاہ فقیر ہوتے ہیں
عشق #کانٹوں کا #تاج ہوتا ہے

                           #عشق میں کوئی #حد نہیں ہوتی
عشق #میں نہ کل نہ #آج ہوتا ہے___❤

                          ❤__#عشق خود ہی #ظلم کرتا ہے
عشق #خود ہی ا#حتجاج ہوتا ہے_❤Malik❤❤😍😍😍😍😍

‏خاموشی ۔۔
کی زبان بھی بڑی پُر اثر ہے کبھی کبھی خاموشی کاری ضرب لگاتی ہے ایسی ضرب جو شاید الفاظ بھی نا لگا سکیں .......!!!💞💞
ھر وقت طنزیہ لہجہ رکھنے والا اپنا وقار کھو بیٹھتا ھے💞💞💞

ایک تعلق کو نبھانے کے لیے کبھی بہت سے تعلقات بنانے پڑتے ھیــــں ... اور کبھی صرف ایک تعلق کو نبھانے کے لئے بہت سے تعلقات توڑنے بھی پڑتے ھیــــں .......!!!💞💞💞

 ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺭﻭﭨﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺮﺟﺎﺗﺎ ھے ... ﺩﻭﺍﺋﯽ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺮﺟﺎﺗﺎ ھے ... ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ نہیـں ﻣﺮﺗﺎ ......!!!💞💞💞

 ‏سچی باتیں ، مشکل راستے ، اور سیدھے لوگ ، اکثر لوگوں کو پسند نہیں آتے.....!!!💞💞💞

🌹 اچھا سوچیں اور اچھا بولیں کیونکہ بدگمانی اور بدزبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں۔

 🌹 انسان مایوس اور پریشان اس وقت ہوتا ہے جب وہ اپنے رب کو راضی کرنے کی بجائے لوگوں کو راضی کرنے کی فکر میں لگ جاتا ہے۔

🌹 جب بھی کسی سے ملو بد اخلاقی اور ترش روئی سے مت ملو پتہ نہیں کہ آپ دونوں کی کونسی ملاقات آخری ثابت ہو جائے پھر آپ کو معذرت کا موقع ہی نہ ملے۔

🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱
‏کوشـش کریں بِنا مطلب کے
اچھـے بنیں مطلب سے تو بہت
سے اچھے بنے پھـرتـے ھیــــں
🍂اِرشَــــاد نُـــورِی🍂

 آج ایک لڑکے کا میسج آیا----😂
اسلام وعلیکم کیسی ہیں آ پ
😂 آ پکی پوسٹ بہت اچھی ہوتی ہیں 🤭
میں وعلیکم السلام بہت شکریہ
وہ بولا آپ کیا کرتی ہیں🙋
میں,:جی موبائل چارج کرکے فیس بک چلاتی ہوں
😂 لڑکا نہیں میرا مطلب کام کیا کرتی ہیں😯
میں،: جی میرا کام یہی ہے فیس بک چلانا😂
لڑکا:تو جب فری ہوتی ہیں تب کیا کرتی ہیں؟؟😨
میں:تو موبائل چارج کرتی ہوں پھر فیس بک چلاتی ہوں
لڑکا:تو بور نہیں ہو تیں اس کام سے😜😜
میں:جی ہوجاتی ہوں
لڑکا:تو پھر کیا کرتی ہیں؟؟😨
میں:جی پھر فیس بک چلاتی
ہوں😝😝

مفت میں نہیں سیکھا پردیس میں رہنے کا ہنر..،🤦‍♂
بدلے میں زندگی کی ہر خوشی قربان کی ہے.!
                  💘💘Ã S💔💔

کچھ لوگ پیاز  کی طرح ہوتے ہیں 
ہر  سبزی میں ٹانگ اڑا تے ہیں 😂😂😅

💯💯💯💯💯💯💯
*پهر نہیں بستے وہ دل جو ایک بار اجڑ جاتے ہیں
              غالب
**قبریں کتنی بھی سجاو کوئی زندہ نہیں ہوتا
👆👆

❤محبت کوئی موسمی شے نہیں...!!
کیجئے گر تو پھر سدا کیجئے...!!😍😘
#__s

❤تیری روح کی سادگی اور تیرے مزاج کی عاجزی سے پیار ھے 💔                               
ورنا حسن تو ازل سے بکتا رھا ھے مصر کے بازاروں ميں❤
💔💔💔

میری موت کے بعد اہلِ دل کی محفلوں میں جاکر 🙏
میری شاعری لڑے گی__ میرے خون کا مقدمہ 💔

:سڑک تک خؤد کو
 پھر جدھر لے کے چلی جائے سڑک، جاتا ہوں 🔥
#خاک نشین

اے شمع تجھ پہ رات یہ بھاری ہے جس طرح
ہم نے تمــــــــــام عمـــــر گزاری ہے اس طرح

 دیـوانہ کـــر گــئے وہ    اک نـظــر دیکــھ کــر..💞
                   "A"
ہم کچھ بھــی نہ کـر ســکے بار بار دیکـھ کــر-              
.

 مسکرانا عادت ہے میری جناب۔۔۔۔۔۔
میں  درد کو زیادہ منہ نہیں لگاتا۔۔۔.....

لے چلوں تجھ کو ستاروں کے جہاں سے آگے
اتنا آگے کہ ستاروں کا جہاں تنگ لگے..
تیری تصویر کوشدت سےمیں پھرزوم کروں
اتنی شدت سے کہ انگلی پہ تیرا رنگ لگے۔۔

کاش💔 وہ آج خود مجھ سے رابطہ کر کے کہے... 💓
کہ میرا بھی دل نہیں لگتا تمہارے بغیر.. 😔                   A.

💔جدا ہو کر بھی جی رہے ہیں دونوں ایک مدّت سے!! 💔
💔کبھی دونوں ہی کہتے تھے کبھی ایسا ہوہی نہیں سکتا!!💔

💘کیا ایسا نہیں ہوسکتا کہ ہم تم سے تم کو مانگیں
                     اور تم مسکرا کے کہو کہ اپنی چیز مانگا نہیں کرتے

 شاعری کا شہزادہ ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یاروں سے میری یاری ہے  
♥️🌙    🏓🌙
محبت میری زندگی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔دوستی زندگی سے بھی پیاری ہے

 دنیا تیرے وجود کو کرتی رہی تلاش 
ہم نے تیرے خیال کو دنیا بنا دیا

مجھ کو شکوہ؟ وہ بھی تم سے؟ یہ میری اوقات نہیں
یونہی بھیگ گئی تھی پلکیں، سچ مچ کوئی بات نہیں

کہاں  سکون  ملتا  ہے  پھر  انہیں؟
جو  ترے پہلو میں جگہ نہیں  پاتے
🔥

ہم جیت بھی سکتے تھے اس عشق کی بازی کو!!!
وہ جیت کے خوش ہوگا ، یہ سوچ کے ہم ہارے...!! 💔

فضا کیسی بھی ہو وہ رنگ اپنا گھول لیتا ہے
سلیقے سے زمانے میں جو اردو بول لیتا ہے

 صورتاً کچھ بجھے بجھے لوگ😔
سیرتاً آفتاب ہوتے ہیں ☀️

 احساس محبّت مِیں ‏ ہم__، اتنا ہی کہتے ہیں.❤
‏تیرے بغیر بھی ہم‏_، تیرے ہی رہتے ہیں..!❤

 دلوں کے کھیل جو کھیلو تو یہ بات بھول مت جانا💔.......
کھیل کھیل میں اکثر کھلونے ٹوٹ جاتے ہیں💔





Post a Comment

0 Comments